Profile
Channel Views:
33,775
Total Upload Views:
814,455
Joined:
November 13, 2009
Subscribers:
648
About Me:
Hilal-e-Ahmar Pakistan (انجمن ہلال احمر)
http://www.prcs.org.pk/
Punjab Govt.
http://floodrelief.punjab.g...
KHYBER PAKHTUNKHWA
http://www.pdma.gov.pk/PaRRSA
Eidhi Foundation
http://www.edhifoundation.c...
America and Europe
http://www.unrefugees.org.a...
Australia
https://www.oxfam.org.au/do...
Canada
https://secure.e2rm.com/reg...
آج کہ جب ہمارا ملک اور اس کے باسی طوفانی بارشوں اور سیلاب کی صورت میں قدرتی آفت کا شکار ہیں، ہمیں دل و جان سے اپنے پاکستانی بھائیوں کی مدد کرنے کے لیے آگے بڑھنا چاہیے۔کیوںکہ یہ مسلمان کا شیوہ نہیں کہ اسکا بھائی تکلیف میں ہو اور وہ اپنی دنیا میں مگن رہے۔ اس قدرتی آفت نے پاکستان کے ۲۰ فیصد حصے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اور تمام صوبوں کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
لوگوں کے متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ لہٰذا میری خواہش کےسیلاب تو چند دن میں تھم جائے لیکن اس کے بعد اپنے ہم وطنوں کی آباد کاری ہم سب کی ذمہ داری ہے۔ کیوں کہ یہ کچھ علاقوں کی تعمیر نو نہیں بلکہ وطن عزیز کی تعمیر نو میں ہمارا حصہ ہو گا جو ہم احسن طریقے سے کر پائے تو شاید کل کو مادر وطن کے سامنے سرخرو ہو سکیں۔ خدا ہمیں حضرت ابو بکر صدیق اور حضرت عمر فاروق کی سنت پہ عمل پیرا ہوتے ہوئے اپے فرائض ادا کرنے کی توفیق دے اور ہم میں سے ہر شخص اسی جذبے کی طرح اپنے سیلاب زدگان بھائیوں کی ہر ممکن مدد کے لیے آگے بڑھے جس طرح اس سے قبل زلزلہ زدگان کے لیے کیا گیا تھا۔
آمین
Hometown:
نمی دانم چہ منزل کہ من بودم
Occupation:
طالب علم
Schools:
جامعہ قائد اسلام آباد
Movies:
خوشبوئے زن۔ ۱۲ ناراض آدمی۔ خواہشوں کے نام کی گلی۔ مطلوب ۔ ستارے کی گرد ۔ نہ ختم ہونیوالی کہانی ۔
Music:
دھیمی موسیقی خصوصا" غزلیں
Books:
راجہ گدھ۔ علی پور کا ایلی ۔ عشق کا عین ۔ ایک زخم اور سہی ۔ کیمیا دان







![Punjabi folk song by Tufail Niazi (PTV Live) -laai be qadraan nal yaari te tutt gai [HD]](https://web.archive.org/web/20110514002047id_/http://i1.ytimg.com/vi/ho7DDnWcAeo/default.jpg)
















please ap is shair ko english main translate kar dain please
its a humble request
may Allah swt bless u
please....
please i have a request please will u translate this verse for me
hashmi baich raha hay aabru e deen e Mustafa
khak o khoon main lut raha hay turkaman e sakht kosh
please this will be a great nawazish
please......
regards
is a really gem
Eid Mubaarak